پیچ گیرائی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پہیوں کو موٹر وغیرہ سے ملانے والے دندانے دار چکر کا عمل۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پہیوں کو موٹر وغیرہ سے ملانے والے دندانے دار چکر کا عمل۔